قانون مختص الامر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ قانون جو کسی خاص امر کے متعلق ہو مثلاً قانون آبکاری وہ قانون جو خاص معاملات سے متعلق ہو، وہ قانون جو کسی خاص مضمون سے متعلق ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ قانون جو کسی خاص امر کے متعلق ہو مثلاً قانون آبکاری وہ قانون جو خاص معاملات سے متعلق ہو، وہ قانون جو کسی خاص مضمون سے متعلق ہو۔